چنڈی گڑھ ، 27 مئی (یواین آئی) ہریانہ میں مجوزہ کھیلو انڈیا یوتھ گیمز 2021 کا پروگرام کورونا وبا کے مدنظر اب تھوڑا مختصر کردیا گیا ہے۔
یہ کھیل اب صرف دس دن
یعنی 21 سے 30 نومبر تک کرائے جائیں گے۔
وزیراعلیٰ منوہر لال کھٹر کی صدارت میں کھیلوں کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک جائزہ میٹنگ کے دوران یہ فیصلہ کیا گیا ۔