نئی دہلی ، 09 جنوری (یواین آئی) گھٹنوں کی تکلیف کی وجہ سے چھ ماہ سے ٹینس کورٹ سے باہر رہنے والے ملک کے ٹاپ ڈبلز کھلاڑی روہن بوپنا اب ایک وقت میں صرف ایک ہی ٹورنامنٹ پر توجہ دیں
گے۔
بوپنا 39 ویں اور ڈیوج شرن 63 ویں نمبر پر موجود واحد ہندوستانی کھلاڑی ہیں جو اس وقت ڈبلز میں ٹاپ 100 میں شامل ہیں۔
ٹینس کے بہترین کھلاڑی روہن بوپنا وبا کے دوران خاموش نہیں بیٹھے۔