نیویارک، 04مارچ (یو این آئی) یو ایس ٹینس ایسوسی ایشن (یو ایس ٹی اے) اور امریکی اوپن نے کہا ہے کہ سربیا کے لیجنڈ نوواک جو کووچ کو کو روناوائرس کی ویکسین کا ٹیکہ لگوائے بغیر ٹینس کھیلنے کے لیے ملک میں داخل ہونے کی اجازت دی جائے
گی۔
یو ایس اوپن نے ہفتے کے روز ٹویٹ کیا، نوواک جو کو وچ ہمارے کھیل کے عظیم چیمپئنز میں سے ایک ہیں۔ یو ایس ٹی اے اور یو ایس اوپن کو امید ہے کہ نوواک کی ملک میں داخلے کی درخواست قبول کر لی جائے گی اور شائقین انہیں انڈین ویلز اور میامی میں دیکھ سکیں گے۔