: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
میلبورن،23جنوری(ایجنسی)دنیا کے نمبر ایک کھلاڑی سربیا کے Novak Djokovic نوواک جوکووچ نے اپنے حریف جاپان کے کیئی نیشی کوری کے بدھ کو ریٹائر ہونے سے سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلیا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے جبکہ خاتون زمرے میں
امریکہ کی سیرینا ولیمس کا ہار کے ساتھ مارگریٹ کورٹ کے 24گرینڈ سلیم خطاب کی برابری کرنے کا خواب ٹوٹ گیا۔
نمبر ون رینکنگ یافتہ جوکووچ آٹھویں سیڈ نیشی کوری کے خلاف 52منٹ میں 1-6، 1-4سے آگے تھے کہ جب جاپانی کھلاڑی نے میچ چھوڑ دیا۔ دراصل نیشی کوری نےاپنا راؤنڈ16کا پچھلا میچ میں پانچ گھنٹے پانچ منٹ تک کھیلا تھا۔