the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ٹورنٹو، 10 اگست (ایجنسی) یونان کے نوجوان کھلاڑی Stefanos Tsitsipas اسٹیفا نوس استسپاس نے اپنے کیریئر کی سب سے بڑی جیت درج کرتے ہوئے ومبلڈن چمپئن سربیا کے نوواک جوکووچ کو Rogers Cup راجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں 6-3 6-7 6-3 سے الٹ پھیر کا شکار بنا لیا۔



style="text-align: right;">
ٹاپ سیڈ ا سپین کے رافیل نڈال نے سوئٹزرلینڈ کے اسٹنسلاس واورنکا کو 7-5 7-6 سے شکست دی اور اگلے راؤنڈ میں وہ مارن سلچ سے کھیلیں گے جنہوں نے ارجنٹائن ڈیاگو شوارٹزمین کو 6-3 ،6-2 سے شکست دی۔

اسٹیفانوس نے بہترین فورہینڈ لگایا جبکہ پہلا میچ پوائنٹ جیتنے کے قریب نویں سیڈ جوکووچ حیران رہ گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.