: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
میلبورن/16جنوری(ایجنسی) گزشتہ چمپئن راجر فیڈرر نے اپنے خطاب کی دفاعی مہم کی جیت کے ساتھ
شروعات کی ہے جبکہ سابق نمبر ایک نوواک جوكووچ اور ٹاپ سیڈ خاتون کھلاڑی سمونا ہالیپ نے بھی منگل کو آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی۔