the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

ملبورن/27جنوری(ایجنسی) عالمی نمبر ایک کھلاڑی اور ٹاپ سیڈ سریبا کے نوواک جوکوچ نے دوسرے نمبر کے کھلاڑی اسین کے رافیل ندال کو آج مسلسل سیٹوں میں 3-6‘ 2-6‘ 3-6 سے شکست دیتے ہوئے ریکارڈ ساتویں بار آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا خطاب اپنے نام



کرلیا۔ 31 سالہ جوکووچ نے فائنل میں 31 سالہ ندال کو اپنی زبردست سرویس‘طاقتور بیس لائن کھیل اور کراس کورٹ شاٹس سے مکمل طورپرحیران کردیا۔ دنیا کے سرفہرست 2 کھلاڑیوں کے درمیان سخت مقابلہ کی توقع کی جارہی تھی جسے جوکووچ نے 2 گھنٹے 4 منٹ میں مکمل طور یکطرفہ بناکر اپنا 15واں گرانڈسلام خطاب حاصل کرلیا۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.