لکھنؤ ، 22 جون (یو این آئی) ریاست اتر پردیش کے نوئیڈا میں قائم شوٹنگ رینج اب مشہور شوٹر چندرو تومر کے نام سے جانا جائے گا۔
وزیر اعلی
یوگی آدتیہ ناتھ نے 'کو' ایپ کے ذریعے یہ اطلاع دی۔
انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ "مشہور شوٹر چندرو تومر جی خواتین کو بااختیار بنانے کی علامت ہیں۔