the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کیپ ٹاؤن، 26 نومبر (یو این آئی ) ویسٹ انڈیز کے اسٹار بلے باز کرس گیل نے جنوبی افریقہ کی جانسي سپر لیگ (ایم ایس ایل) میں جوذي اسٹارز کے ساتھ اپنے مایوس کن سیزن کے بعد ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ کو الوداع کہہ دیا ہے اور ساتھ ہی کہا کہ فرنچائز کرکٹ میں احترام نہیں هوتا ہے۔
ایم ایس



ایل لیگ گذشتہ چمپئن جوذي اسٹارز نے موجودہ سیزن میں اب تک ایک بھی میچ نہیں جیتا ہے جس کے بعد سے دھماکہ خیز کرکٹر گیل پر سب سے زیادہ انگلیاں اٹھ رہی تھیں۔
 گیل نے ٹیم کی جانب سے چھ اننگز میں صرف 101 رنز بنائے جس میں 54 رن اتوار کو شوانے ا سپارٹس کے خلاف کھیلے گئے میچ میں بنائے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.