: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ترواننت پورم 27 نومبر (یو این آئی) ہندوستانی ٹی 20 ٹیم کے کپتان سوریہ کمار یادو نے کہا کہ تمام کھلاڑیوں کے اچھے کھیل کی وجہ سے بطور کپتان مجھ پر کوئی دباؤ نہیں ہے
سوریہ کمار یادو نے کل ٹی20 سیریز کا دوسرا میچ جیتنے کے بعد کہا، “تمام کھلاڑی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں اس کے علاوہ وہ بطور کپتان مجھ پر زیادہ دباؤ نہیں ڈال رہے ہیں۔