the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لندن/20فروری(ایجنسی) جموں و کشمیر کے پلوامہ میں دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے تعلقات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں. ہندوستان میں پاکستان کا بائیکاٹ کی مانگ چل رہی ہے، ایسے میں مانگ کرنے والوں میں ہربھجن سنگھ جیسے کرکٹر بھی شامل ہے، دونوں ملکوں کے اس تعلقات پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بھی نظر بنائے ہوئے ہیں،



آئی سی سی ورلڈ انگلیڈ میں 30 مئی سے ہونا ہے.
آئی سی سی کے سی ای او dave-richardson ڈیوڈ رچرڈسن نے کہا، 'دونوں ممالک کے بورڈ کی جانب سے ایسے کوئی اشارہ نہیں ہیں کہ آئی سی سی ورلڈ کپ کا کوئی میچ شیڈول کے مطابق نہیں ہو گا. ہم نے اب تک اس بارے میں دونوں بورڈ کو نہیں لکھا ہے. 'ورلڈ کپ میں ہندوستان اور پاکستان کا میچ مانچسٹر میں 16 جون کو ہوگا. 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.