: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 16 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستان کے وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت کا ماننا ہے کہ آسٹریلیا کو گھر پر شکست دینے کے احساس سے بڑا کچھ نہیں ہو سکتا اسٹار اسپورٹس سے
بات کرتے ہوئے پنت نے کہا کہ جب آپ آسٹریلیا جاتے ہیں تو آپ کو باؤنس اور شارٹ پچ والی گیندوں سے نمٹنے پر زیادہ کام کرنا پڑتا ہے کیونکہ وہاں کی وکٹیں اور ماحول مختلف ہوتا ہے۔