سڈنی ، 04 ستمبر (ایجنسی) بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں سزا کاٹنے والے سابق کپتان اسٹیون اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر کے لئے جلتا امید کا دیا انکے اپنے گھر میں بجھ گیا ہے۔
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">ان کے ہوم کرکٹ نیو ساؤتھ ویلز جس نے سزا کےآغاز میں سخت رد عمل دیا تھا اور کرکٹ آسٹریلیا کے فیصلے کے خلاف قانونی راستہ اپنانے کی بات بھی کی تھی، نے اب اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے کرکٹرز کی سزا کے خلاف کوئی اپیل نہیں کریں گے۔