: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی25ستمبر(یواین آئی)چین کے ہانگزو میں ایشیائی کھیلوں میں طلائی تمغہ جیتنے پر محترمہ نیتا ایم امبانی نےہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے ہندستانی ٹیم نے سری لنکا کو 19
رن سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی محترمہ نیتا ایم امبانی نے کہا، ایشیائی کھیلوں میں طلائی تمغہ جیتنے پر ٹیم انڈیا کو مبارکباد! قوم کو آپ کی تاریخی فتح پر فخر ہے اور یہ آنے والی نسلوں کو متاثر کرے گی۔