: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سلہٹ، 10 اکتوبر (یو این آئی) خواتین ایشیا کپ 2022 جیتنے کی مضبوط دعویدار ہندوستانی ٹیم نے سینہ رانا 3/9 کی قیادت میں گیند بازوں کے شاندار
مہارت کی بدولت تھائی لینڈ کو ایک طرفہ مقابلہ میں پیر کو نو وکٹ سے ہرایا- تھائی لینڈ نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 15.1 اوور میں آل آوٹ ہونے سے پہلے صرف 37 رن بنائے-