: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
آستانه (قزاقستان)، 14 مئی (یو این آئی) موجودہ عالمی چمپئن ہندوستانی خاتون باکسر نکہت زرین نے ایلور ڈا کپ 2024 ٹورنامنٹ کے (52) کلو گرام) زمرے میں قزاقستان کی را کھیمبر ڈی
اژانسا یا کو 5-0 سے شکست دے کر اپنی مہم کا شاندار آغاز کیا۔ اس کے ساتھ ہی میناکشی (48 کلو گرام) نے بھی پیر کو قزاقستان کی گیسمو وار و کسانا پر 4- 1 سے جیت کے ساتھ اگلے راؤنڈ میں جگہ بنالی۔