برمنگھم، 8 اگست (یو این آئی) عالمی باکسنگ چیمپئن نکھت زرین اور ٹیبل ٹینس اسٹار اچنت شرتھ کمل پیر کو برمنگھم کے الیگزینڈر اسٹیڈیم میں دولت مشترکہ کھیل 2022 کی
اختتامی تقریب میں ہندوستان کے پرچم بردار ہوں گے۔
نکھت نے اتوار کو خواتین کے لائٹ فلائی ویٹ زمرے میں کارلی میکنول کو شکست دے کر طلائی تمغہ جیتا تھا۔