ڈھا کہ 18 ستمبر (یو این آئی) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں اکتوبر میں ہونے والے آئی سی سی خواتین کے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے بنگلہ دیشی ٹیم کی قیادت نگار
سلطانہ
کریں گی۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے نگار سلطانہ کی قیادت میں بنگلہ دیش کی 15 رکنی ٹیم میں ناہیدہ اختر شور نا اختر ، ربیعہ ، سلطانہ خاتون اور فہیمہ خاتون اسپن کی قیادت کریں گی۔