the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ریاض ، 14 اگست (یو این آئی) فرانسیسی فٹ بال کلب پیرس سینٹ جرمین نے برازیل کے مشہور فٹ بالر نیمار کے سعودی بال کلب الہلال کے ساتھ معاہدے پر اتفاق کر لیا ہے جو کہ کھلاڑی کے میڈیکل مکمل کرنے سے مشروط ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی ) نے رپورٹ کیا کہ برازیلین فارورڈ فٹ



بالر نیمار کی ٹرانسفر فیس میں تقریباً9 کروڑ یورو کے علاوہ ایڈ آنز بھی شامل ہیں۔
نیمار نے 2017 میں ہسپانوی کل بار سلونا سے 22 کروڑ 20لاکھ یورو (24 کروڑ 30لاکھ ڈالر کی عالمی ریکار ڈٹرانسفر فیس کے ساتھ پی ایس جی میں شمولیت اختیار کی تھی جو کہ وائرل انفیکشن کی وجہ سے ہفتے کے روز لورینٹ کے خلاف پی ایس جی کے لیگ ون اوپنر سے محروم رہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.