پیرس، 27 فروری:- برازیل کے اسٹار فٹبالر اور پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) کلب کے کھلاڑی نیمار کا ٹخنے کی چوٹ کی وجہ سے ریال میڈرڈ کے خلاف چیمپئن لیگ کے میچ میں کھیلنا مشکوک مانا جارہا ہے۔
چھبیس (26) سالہ نیمار کو
اتوار کے روز مورسیلے کے خلاف میچ کے دوران ٹخنے میں چوٹ لگ گئی تھی اور وہ زمین پر گر پڑے تھے جس کے بعد انہیں اسٹریچر پر میدان سے باہر لے جانا پڑا تھا۔
پی ایس جی نے اس میچ میں مورسیلے کو یک طرفہ انداز میں 0۔