ریاض/18جنوری(ایجنسی) نیوزی لینڈ کے باکسر اور رگبی کھلاڑی سونی بل ولیمز نے رواں ماہ عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب کا دورہ کیا اور مقدس مقامات کی تصاویر مداحوں سے شیئر کیں۔
start;"="">سونی بل ولیمز بین الاقوامی کھیلوں میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کرنے والے واحد مسلمان ہیں ۔
وہ انٹرنیشنل ہیوی ویٹ چمپئن ہونے کے علاوہ 2011 اور 2015 میں رگبی ورلڈ کپ بھی جیت چکے ہیں۔