: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جمیکا، 13 اگست (یو این آئی) نیوزی لینڈ نے گلین فلپس (76) اورڈریل مچل (48) کی شاندار اننگیز کی بدولت ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی20 میں 90 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 کی
ناقابل تسخیر برتری حاصل کرلی- ہفتہ کو کھیلے گئے میچ میں بلیک کیپس نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 216 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 20 اوورز میں صرف 125 رنز ہی بناسکی-