the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ویلنگٹن ، 18 ستمبر (ایجنسی) نیوزی لینڈ نے دورہ آسٹریلیا اور خاتون ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ کیلئے الگ الگ ٹیموں کا اعلان کر دیا، نئی کپتان ایمی سیٹرتھویٹ سمیت پانچ ا سپنرز کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

نیوزی لینڈ خاتون ٹیم کے ہیڈکوچ ہیڈی ٹفن نے ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ نومبر میں ویسٹ



انڈیز میں شیڈول ہے اور توقع ہے کہ کیریبین کی سلو وکٹوں پر اسپنرز کامیاب ہوں گی اسلئے ہم نے ٹیم میں پانچ اسپنرز کا آپشن رکھا ہے۔


آسٹریلیا خواتین کے خلاف شیڈول ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اعلان کردہ ٹیم کپتان سوزی بیٹس، برناڈائن، سوفی ڈیوائن، کیٹ ابراہام، میڈی گرین، ہولی ہڈلسٹن، ہاولے جینسن، لائیگ کاسپیرک، آمیلا کیر، کیٹی مارٹن، لی تاہوہو اور جیس واٹکن پر مشتمل ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.