the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
شارجہ، 5نومبر (یو این آئی)گلین فلپس (ناٹ آؤٹ 39) اور جیمس نیشم (ناٹ آؤٹ 35) کی دھماکہ خیز اننگز اور ان کے درمیان 36 گیندوں پر 76 رنوں کی شراکت داری کی بدولت نیوزی لینڈ نے نامیبیا کے خلاف آئی سی سی ٹی 20 عالمی کپ کے گروپ دو کے مقابلے میں جمعہ کو 20 اوور میں چار وکٹ پر 163 رنوں کا چیلنج سے بھرپور اسکور کھڑا کردیا نامیبیا نے



ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور نظم وضبط سے بھرپور گیند بازی سے نیوزی لینڈ کے ٹاپ بلے بازوں کو اپنے دباؤ میں رکھا۔
مارٹن گپتل 18، ڈیرل مشیل 19، کپتان کین ولیمسن 25 گیندوں میں دو چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 28 رن اور وکٹ کیپر ڈیون کانوے 17 رن بناکر آؤٹ ہوئے۔
کانوے کا وکٹ 14ویں اوور کی آخری گیند پر گرا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.