the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی، 26 فروری (ایجنسی) جنوبی افریقہ کو 2-0 سے شکست کے باوجود سری لنکا کی ٹیم بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جاری تازہ ٹیسٹ رینکنگ میں لمبی چھلانگ لگانے میں



ناکام رہی جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم جنوبی افریقہ کی شکست کی بدولت پہلی بار اس درجہ بندی میں نمبر دو مقام پر آ گئی۔ ہندستان درجہ بندی میں ٹاپ پر قائم ہے۔ ہندستان 116 پوائنٹس کے ساتھ سب سے اوپر اور نیوزی لینڈ 107 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.