دبئی، 04 مئی، (یواین آئی) بنگلہ دیش کو اسی کے گھر پر ون ڈے سیریز میں تین۔
صفر سے شکست دینے کے بعد نیوزی لینڈ بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ایک پر پہنچ
گیا ہے جبکہ اس سے پہلے نمبر ایک پر رہا عالمی چیمپئن انگلینڈ خراب کارکردگی کی بدولت چوتھے نمبر پر کھسک گیا ہے۔
نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف 20-2020 سیزن کی اپنی واحد ون ڈے سیریز میں تین۔