میلبورن ، 11 نومبر (یو این آئی) آسٹریلیا کی مردوں کی ٹیم اگلے ماہ کے شروع میں ہندستان کے خلاف ٹی 20 سیریز میں پہلی بار دیسی جرسی پہننے والی
ہے۔
آسٹریلیائی کھلاڑی ہندوستان کے خلاف آئندہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں خصوصی طور پر ڈیزائن کردہ دیسی جرسی پہنیں گے۔
بدھ کے روز کرکٹ آسٹریلیا نے نئی جرسی کی رونمائی کی۔