: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دھرم شالہ ، 17 اکتوبر (یو این آئی) آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے 15 ویں میچ میں منگل کو جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈ نگ کا فیصلہ کیا۔ بارش کی وجہ سے ہونے والے میچ
میں پہلے بلے بازی کرنے آئی نیدر لینڈ نے محتاط انداز میں کھیلتے ہوئے آٹھ وکٹیں حاصل کیں- کپتان اسکاٹ ایڈورڈز کی 78 رنز کی شاندار نصف سنچری کی بدولت 245 رنز کا چیلنجنگ اسکور بنا۔