the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لکھنو، 3 نومبر (یو این آئی) عمدہ گیند بازی اور بہترین فیلڈ نگ کی بدولت افغانستان نے جمعہ کو ورلڈ کپ میچ میں نیدرلینڈز کی اننگ کو 46.3 اوور میں 179 رن پر سمیٹ دیا۔
ایکانا اسٹیڈیم میں افغانستان نے نیدرلینڈز کے ٹاپ آرڈر کو



بہترین فیلڈ نگ سے تہس نہس کر دیا۔ مجیب الرحمان کے پہلے ہی اوور میں ویسلے بریسی نے اپنا وکٹ گنوادیا لیکن اس کے بعد میکس او ڈاؤ ڈ (42)، کولن ایکر مین (29)، سائبرینڈ اینجلبر چٹ (52) اور کپتان اسکاٹ ایڈورڈز (0) ر نز چرانے کی کوشش میں افغان فیلڈرز کا شکار بنے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.