بھونیشور، 25 نومبر (یو این آئی) ہالینڈ نے جونیئر ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں جمعرات کو یکطرفہ مقابلے میں کوریا کو آرام سے 12-5 سے شکست دی۔
اگرچہ میچ میں کوریا نےشاندار آغاز
کیا لیکن آخری میں کارکردگی مایوس کن رہی ۔
جون سیونگ جیونگ نے ساتویں منٹ میں پنالٹی کارنر کو گول کر کے کوریا کو ابتدائی برتری دلائی لیکن اس کے فوراً بعد 10ویں منٹ میں ہالینڈ نے اسکور 1-1 سے برابر کر دیا۔