گولڈ کوسٹ/14اپریل(ایجنسی) ہندستان کے نیرج چوپڑا نے ہفتہ کو 21 ویں دولت مشترکہ کھیلوں میں بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے 86.47 میٹر تک بھالا پھینک کر طلائی تمغہ حاصل کرلیا ۔ وہ اس مقابلے میں دولت مشترکہ کھیلوں کا طلائی تمغہ جیتنے والے پہلے ہندوستانی
کھلاڑی بھی بن گئے ہیں۔
نیرج کا یہ تمغہ دولت مشترکہ کھیلوں میں ہندستان کا محض چوتھا تمغہ ہے۔