: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
یوجین، 22 جولائی (یو این آئی)موجودہ اولمپک چمپئن نیرج چوپڑا نے جمعرات کو (ہندوستان میں جمعہ کی صبح) اپنی پہلی عالمی ایتھلیٹکس چمپئن شپ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا
کوالیفیکیشن گروپ-اے میں ٹوکیو اولمپکس 2020 میں ہندوستان کے لئے پہلا اولمپک گولڈ میڈل جیتنے والے 24 سالہ نیرج نے فائنل میں پہنچنے کی اپنی پہلی کوشش میں 88.39 میٹر کا تھرو ریکارڈ بنایا۔