نئی دہلی، 30دسمبر (یو این آئی) اس سال ٹوکیواولمپک میں ٹریک اور فیلڈ میڈل کا ہندستان کا سو سال پرانا انتظار ختم کرنے والے نیرج چوپڑا نے کہاکہ اولمپک کے بعد ان کا دس کلو و زن بڑھ گیا تھا کیونکہ
اولمپک سے آنے کے بعد انہوں نے وہ سب کچھ کھایا جو وہ کھانا چاہتے تھے۔
نیراج نے جمعرات کو ورچول میڈیا کانفرنس میں کہاکہ میں بہت وقت سے کنٹرول کررہا تھا۔
میرا تقریباً 12-13کلو وز ن بڑھ گیا۔