: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شارجہ، 03 دسمبر (یو این آئی) سنتوش یادو ، انیش ٹھاکوری ( تین تین وکٹیں) اور دیگر کی شاندار بولنگ کے بعد نرین سود (26) اور کپتان ہیمنت دھامی (ناٹ آؤٹ (22) کی آل راؤنڈ کار کردگی کی بدولت نیپال نے منگل کو انڈر 19 ایشیا کپ کے 10 ویں ایک روزہ میچ میں افغانستان
کو ایک وکٹ سے شکست دی۔ رنز کے چھوٹے اسکور کا پیچھا کرنے اتری نیپال کی شروعات بہت خراب رہی اور اس نے 54 کے اسکور تک اپنے چھ 123 وکٹ گنوادیے تھے۔ مدن یاد و (ایک)، آکاش تر پاتھی (نو)، سنتوش یاد و (سات)، نرین بھٹا (دو)، روشن بشو کر مہ (نو) اور اتم مگر (دو) رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔