the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/4جولائی(ایجنسی) موجودہ دور میں کئی سابق کھلاڑیوں کے بیٹے ٹیم انڈیا میں جگہ بنانے کے لئے محنت کررہے ہیں۔ سچن تندولکر کے بیٹے ارجن تندولکر آئے دن سرخیوں میں چھائے رہتے ہیں، لیکن ایک اور سابق کھلاڑی کا بیٹا ان دنوں جم کر محنت کررہا ہے۔

اس کا خواب بھی ہندوستانی ٹیم میں جگہ بنانا ہے۔ ہم بات کررہے ہیں ہندوستان کے



سابق وکٹ کیپر نین مونگیا کے بیٹے موہت کی، جو بڑودرہ کے لئے انڈر 19 کرکٹ کھیل رہے ہیں۔ وہ اپنی محنت کے ذریعہ ٹیم انڈیا میں جگہ بنانا چاہتا ہے۔


موہت مونگیا نے گزشتہ سال کی کوچ بہار ٹرافی میں ممبئی کے خلاف 240 رنوں کی زبردست اننگ کھیلی تھی۔ اس ٹورنا منٹ میں یہ کسی بھی بلے باز کا سب سے بڑا اسکور ہے۔ موہت نے اپنے والد نین مونگیا کا ہی ریکارڈ توڑا، جنہوں نے 1988 میں کیرلا کے خلاف 224 رن بنائے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.