the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چنئی ،22 جنوری (یواین آئی) آسٹریلیا کے خلاف 1-2 سے تاریخی ٹسٹ سیریز جیت کا حصہ رہے ٹیم انڈیا کے تیزگیندباز ٹی نٹراجن کا جمعرات کے روز تمل ناڈو کے ان کے ضلع سلیم میں شاندار استقبال ہوا لیکن انہیں کوارنٹین میں رہنے کے



لئے کہا گیا ہے۔
نٹراجن نے آسٹریلیا میں تینوں فارمیٹ میں ڈیبیو کیا تھا۔

نٹراجن رتھ پرسوار ہوکر جلوس کے ساتھ اپنے گھر ضلع سلیم کے چناپمپ پٹی گاوں پہنچے اور ضلع افسران نے ان کا مالا پہنا کر استقبال کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.