the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/27فروری(ایجنسی) انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین کا نام ایک بار پھر سرخیوں میں آ رہا ہے. انگلینڈ کے موجودہ بلے باز-وکٹ کیپر جوس بٹلر نے اپنے آفیشیل ٹوئٹ ہینڈل سے ناصر حسین کی ایک تصویر شیئر کی ہے جس کے بعد اس عظیم بلے باز کو ایک بار پھر کرکٹ شائقین یاد کر رہے ہیں. ناصر حسین نے انگلینڈ کی جانب سے 96 ٹیسٹ، 88 ون ڈے میچ کھیلتے ہوئے 5764 اور 2332 رنز



بنائے ہیں. دائیں ہاتھ کے بلے باز ناصر حسین نے 1999 سے 2003 تک انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کی قیادت کی.

ناصر حسین کا نام شہ سرخیوں میں آنے کے ساتھ ہی آپ کو بتا دیں کہ ان کے نام سے سب سے زیادہ بلند کیچ لینے کا گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ بھی ہے. چند سال پہلے اسکائی اسپورٹس کے ایک چیلنج میں حسین نے کافی اونچائی سے ڈرون کی طرف چھوڑی گئی گیند کو کیچ کر اس ریکارڈ کو بنایا تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.