the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بارباڈوس، 23 جولائی (ایجنسی) پراسرار اسپنر Sunil Narine سنیل نارائن اور کیرون پولارڈ Kieron Pollard کو ہندستان کے خلاف ٹوئنٹی 20 سیریز کے ابتدائی دو میچوں کیلئے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم میں واپسی کا موقع دیا گیا ہے جبکہ غیر تجربہ کار وکٹ



کیپر بلے باز انتھونی بریمبل کو بھی قومی ٹیم میں جگہ ملی ہے۔

ویسٹ انڈیز کرکٹ نے منگل کو ہندستان کے خلاف تین اگست سے شروع ہونے والی سیریز کے ابتدائی دو میچوں کے لئے اپنی ٹوئنٹی 20 ٹیم کا اعلان کیا جس کی شروعات فلوریڈا میں ہوگی۔

آل راؤنڈر آندرے رسل کو فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے کی شرط کے ساتھ چنی گئی ٹیم میں جگہ ملی ہے، انہیں گھٹنے میں چوٹ ہے جس کی وجہ سے وہ عالمی کپ کے درمیان میں ہی باہر ہو گئے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.