: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26نومبر(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے خواتین کی عالمی باکسنگ چیمین شپ میں طلائی تمغہ حاصل کرنے پر میری کوم کو مبارک باد پیش
کی ہے ۔
وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ " یہ ہندوستانی کھیلوں کے لئے ایک قابل فخر لمحہ ہے ۔ خواتین کی عالمی باکسنگ چیمپین شپ میں طلائی تمغہ حاصل کرنے کے لئے میری کوم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔