صوفیہ، 23 فروری (یو این آئی) نوجوان باکسر نندنی نے 73 ویں اسٹرینڈزا میموریل باکسنگ ٹورنامنٹ میں سیمی فائنل میں داخل ہو کر ہندوستان کا پہلا تمغہ یقینی بنا لیا ہے۔
نندنی نے
بدھ کو یہاں خواتین کے 81 کلوگرام سے زیادہ کے زمرے کے کوارٹر فائنل مقابلے میں قزاخستان کی والیریا اکسینوا کے خلاف آسان جیت درج کی۔
نندنی نے شروع سے ہی ویلیریا پر غلبہ حاصل کیا۔