: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
افغان،6 اکتوبر (ذرائع) افغانستان کے سلامی بلے باز نجیب ترکائی اب دنیا میں نہیں رہے، سڑک حادثے میں زخمی ہونے کے بعد زندگی کی لڑائی لڑ رہے نجیب کا منگل کے روز انتقال ہوگیا- 29 سالہ
نجیب کو دو اکتوبر کو جلال آباد میں نانانگر میں سڑک پار کرتے وقت کار نے ٹکر مار دی تھی- حادثے میں انکے سر پر گہری چوٹ آئی تھی- انہیں ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا تھا- جسکے بعد وہ کوما میں چلے گئے تھے-