کلکتہ ، 04 جنوری (یواین آئی) نائب صدروینکیا نائیڈو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان کے سابق کپتان اور ہندوستان کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے چیئرمین سوربھ گانگولی کی خیریت دریافت کی
۔
مسٹر نائیڈو اور مسٹر مودی نے سوربھ گانگولی کے کنبہ کے ساتھ فون پر گفتگو کی اور ان سے خیریت معلوم کی۔
مرکزی وزیر مملکت برائے خزانہ اور بی سی سی آئی کے سابق صدر انوراگ ٹھاکر نے اسپتال پہنچ گانگولی کی خیریت معلوم کی ۔