the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
میلبورن، 21 جنوری (یو این آئی ) عالمی نمبر ایک کھلاڑی اسپین کے رافیل نڈال نے سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے مرد سنگلز کے دوسرے راؤنڈ میں داخلہ حاصل کر لیا لیکن خاتون کلاس میں سابق نمبر ایک روس کی ماریا شاراپووا پہلے ہی دور میں باہر ہو گئی ہیں۔
خواتین میں نمبر دو جمہوریہ چیک کی کیرولینا پلسكووا اور



مردوں میں چوتھی سیڈ روس کے ڈینل میدویدیف اور پانچویں سیڈ آسٹریا کے ڈومینک تھیم نے دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی ہے۔
ٹاپ سیڈ اور 19 بار کے گرینڈ سلیم چمپئن نڈال اب راجر فیڈرر کے 20 خطابات سے ایک قدم ہی دور ہیں اور میلبورن پارک میں سنگلز کے پہلے راؤنڈ میں انہوں نے غیر سیڈ بولیویا ہیوگو ڈیلين کے خلاف 6-2 6-3 6-0 سے آسان جیت درج کر اپنی مہم کی بہترین شروعات کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.