the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
پیرس، 26 مئی (یو این آئی) رولینڈ گیروس کے 13 بار کے فاتح اسپین کے رافیل نڈال نے بدھ کو اپنا 300 واں گرینڈ سلیم میچ جیت کر فرنچ اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں داخلہ لے لیا۔
اسپین کے ٹینس اسٹار نڈال نے



کورٹ فلپ چیٹریئر میں کھیلے گئے میچ میں فرانس کے کورینٹن میٹٹ کو لگاتار سیٹوں میں 6-3، 6-1، 6-4 سے شکست دی۔
ریکارڈ 21 مرتبہ گرینڈ سلیم ٹائٹل اپنے نام کرنے والے نڈال 300 گرینڈ سلیم مقابلے جیتنے والے تیسرے کھلاڑی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.