the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
میڈرڈ ، 20 ستمبر (ایجنسی) شہرہ آفاق ہسپانوی ٹینس ا سٹار اور عالمی نمبر ایک رافیل نڈال فٹنس مسائل کے باعث آئندہ ماہ شیڈول چائنا اوپن اور شنگھائی ماسٹرز ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئے ہیں ۔

نڈال رواں ماہ کھیلے گئے چوتھے اور آخری گرینڈ سلیم یو ایس اوپن میں سیمی فائنل کے دوران



گھٹنے کی انجری کی وجہ سے ریٹائرڈ ہوگئے تھے، انجری کی وجہ سے وہ فرانس کے خلاف ڈیوس کپ سیمی فائنل میں بھی ملک کی نمائندگی نہیں کر سکے تھے۔


نڈال نے اپنے بیان میں کہا کہ میں نے اپنی میڈیکل ٹیم کی مشاورت کے بعد چائنا اوپن اور شنگھائی ماسٹرز ٹورنامنٹ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا اور میں سو فیصد فٹنس حاصل کرنے کے بعد ہی دوبارہ کورٹ کا رخ کروں گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.