the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لندن، 7 جولائی (یو این آئی) آسٹریلیا کے بیڈ بوائے نک کرگیوس نے چلی کے کرسچن گارین کوبدھ کے روز یکطرفہ انداز میں لگاتارسیٹوں میں 6-4، 6-3، 7-6(5) سے شکست دے کر ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں داخلہ



حاصل کیا۔
کرگیوس 2005 کے یو ایس اوپن میں لیٹن ہیوٹ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے بعد کسی گرینڈ سلیم کے سیمی فائنل میں پہنچنے والے پہلے آسٹریلوی مرد کھلاڑی بنے ہیں۔
کرگیوس نے یہ میچ دو گھنٹے 13 منٹ میں جیتا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.