پیرس، 30 مئی (یو این آئی) ٹینس کی دنیا کے دو سب سے بڑے کھلاڑی رافیل نڈال اور نوواک جوکووچ منگل کو فرنچ اوپن کے کوارٹر فائنل میں 59ویں بار آمنے سامنے ہوں گے۔
دونوں میں سے جو بھی یہ میچ
جیتے گا وہ اتوار کوہونے والے خطاب جیتنے کا دعویدارہوگا۔
عالمی نمبرایک اور دفاعی چیمپئن جوکووچ اتوار کو نمبر 15 کھلاڑی ڈیاگو شوارٹزمین کو 6-1، 6-3، 6-3 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچے۔