the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
میلبورن، 17 جنوری (یو این آئی)سربیا کے نوواک جوکووچ کا تنازعہ ختم ہونے کے اگلے دن پیر کے روز سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کی شروعات ہوگئی اور خطاب کے مضبوط دعویدار اسپین کے رافیل نڈال اور دفاعی چیمپئن جاپان کی ناؤمی اوساکا نے آسان جیت کے ساتھ دوسرے راونڈمیں داخلہ حاصل کرلیا جبکہ 2020 کی



چیمپئن امریکہ کی صوفیہ کینن پہلے راونڈ میں شکست کھاکر باہر ہوگئیں۔

20 مرتبہ کے گرینڈ سلیم چیمپئن نڈال نے پہلے راؤنڈ میں امریکہ کے مارکوس گیرون کومسلسل سیٹوں میں 2-6، 4-6، 1-6 سے شکست دی۔
نڈال نے میچ کے بعد کہا کہ گزشتہ ہفتہ میرے لیے اہم تھا، میں نے تین میچ کھیلے اور تینوں جیت کر خطاب اپنے نام کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.