the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 05 مئی (یواین آئی) چھ مرتبہ کی عالمی فاتح اور اولمپک کے لئے کوالیفائی کرنے والی ہندوستان کی خواتین باکسر ایم سی میری کام (51 کلوگرام) دو دیگر اولمپک ٹکٹ حاصل کرنے والی ہم وطن سمرنجیت کور (60 کلوگرام) اور لیولینا بورگوہن (69) کے ساتھ پونے میں ملٹری اسپورٹس انسٹی ٹیوٹ میں خواتین کے قومی باکسنگ کیمپ میں ٹوکیو اولمپکس 2021 کی تیاری کے لئے



مشق کریں گی۔

کورونا وائرس کے بگڑتے ہوئے حالات کے پیش نظر قومی کیمپ کو پونے میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جہاں 31 جولائی تک ٹریننگ ہوگی۔
قومی کیمپ میں حصہ لینے کے لئے منتخب کئے گئے 10 مکہ بازوں میں شامل 2019 عالمی چیمپئن شپ کی کانسہ تمغہ فاتح جمونا بورو (54کلوگرام) بھی زخمی ہونے کی وجہ سے لمبے بریک کے بعد کیمپ میں واپسی کررہی ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.