میلبورن، 15 جنوری (یو این آئی) اسٹین واور بینکا اور اینڈی مرے پیر کو اپنے پہلے راؤنڈ کے میچ ہارنے کے بعد آسٹریلین اوپن سے باہر ہو گئے۔
سوئٹزر لینڈ کے واور یز کا
کو پانچ سیٹوں کے سخت مقابلے میں 20 ویں سیڈ ایڈرین مینارینو نے 6-34-56-6،7-3، 6-0 سے شکست دی۔ جب کہ برطانیہ کے اسٹار ٹینس کھلاڑی اینڈی مرے کو ارجنٹینا کے ٹامس مارٹن ایجیوری نے 6-6،4-2 6-2 سے شکست دی۔